کرتار پور راہداری سے پاک،بھارت تعلقات میں بہتری آئیگی

کرتار پور راہداری سے پاک،بھارت تعلقات میں بہتری آئیگی

  



لاہور (سٹی رپورٹر) کرتارپور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ کرتار پور راہداری امن، ترقی اور محبت کا راستہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران لاہور صدام اطہر خان نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا حکومت نے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح کرکے وہ تاریخ ساز کام کیا ہے۔

صدام اطہر

مزید : میٹروپولیٹن 1