لاہور پولیس میں میرٹ کے برخلاف تقرریوں پر تحریک برائے زیرو آور جمع

  لاہور پولیس میں میرٹ کے برخلاف تقرریوں پر تحریک برائے زیرو آور جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے لاہور پولیس میں میرٹ کے برخلاف تقرریوں پر تحریک برائے زیرو آور جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق لاہور پولیس میں جونیئر ز کو سینئر عہدوں پر نواز نے کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے، سی آئی اے جیسے اہم ونگ میں چھ میں سے چار ڈویژنز میں ڈی ایس پی کے عہدوں پر انسپکٹرز تعینات کردیے گئے ہیں، پنجاب پولیس کے اس اقدام پر سخت تشویس پائی جاتی ہے، سی آئی اے پنجاب پولیس کا اہم ونگ ہے، اس ونگ میں میرٹ کو نظر اندا زکرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔