پاکستان سمیت دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایاگیا،جگہ جگہ تقریبات

  پاکستان سمیت دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایاگیا،جگہ جگہ تقریبات

  



لاہور(پ ر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایاگیا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات انعقادپذیر ہوئیں جس میں مقررین نے طلبہ کی اہمیت اور ان کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1