تجارتی خسارہ کم کرنا حکومت نہیں تاجروں کا کارنامہ ہے

  تجارتی خسارہ کم کرنا حکومت نہیں تاجروں کا کارنامہ ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر) سینئر نائب صدر آل پاکستان انجمن تاجران لاہور سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ لالی پاپ دینے سے معیشت بہتر نہیں ہو گی مستقل بنیادوں پر لانگ ٹرم اور مڈ ٹرم ٹریڈ پالیسیاں بنائی جائیں۔تجارتی خسارہ کم ہونے میں حکومت کا کوئی کمال نہیں بلکہ جتنا بھی ٹریڈ ڈیفاسٹ کم ہوا ہے وہ تاجروں کی حوصلہ شکنی کی وجہ سے ہوا ہے،تاجروں نے امپورٹ کم کر دی ہے جسکی وجہ سے ڈالر بیرون ملک جانا بند ہوگئے ا اور خسارہ بھی کم ہو گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1