پیر معین الحق گیلانی، حامد سعید کاظمی اور علامہ ارشد سعید کاظمی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت  

   پیر معین الحق گیلانی، حامد سعید کاظمی اور علامہ ارشد سعید کاظمی کی شاہ ...

  



ملتان(این این آئی) پیر آف گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی'سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی اور ممتاز عالم دین علامہ ارشد سعید کاظمی نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ باب القریش پہنچے اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ اور کزنوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

تعزیت

مزید : صفحہ آخر