بیان حلفی کا متن بتا رہا ہے چھوٹے میاں بڑے بھائی کی واپسی کی گارنٹی دینے میں ہچکچا ہٹ کا شکار ہیں‘ شہبازگل

بیان حلفی کا متن بتا رہا ہے چھوٹے میاں بڑے بھائی کی واپسی کی گارنٹی دینے میں ...

  



لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیان حلفی کامتن دیکھ لیاجائے اس کی تحریرسے واضح لگ رہا ہے کہ چھوٹے میاں صاحب اپنے بڑے بھائی کی واپسی بارے گارنٹی دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت ایک دوسرے کی گارنٹی نہیں دے سکتی تو ”فیر کیندے بوٹا گلاں کردا“۔

شہباز گل

مزید : صفحہ آخر