حج فارمولیشن کمیٹی کا غیر معمولی  اجلاس کل طلب

حج فارمولیشن کمیٹی کا غیر معمولی  اجلاس کل طلب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں حج فارمولیشن کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس کل19نومبر بروز منگل کو طلب، وفاقی سیکرٹری مذہبی اور میاں مشتاق احمد صدارت کریں گے،سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے کوٹہ کی تقسیم سمیت نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے کے لائحہ عمل کی منظوری کا امکان،حج فارمولیشن کمیٹی میں لا ڈویزن کمپیٹشن کمیشن کے نمائندے شریک ہوں گے،کل 19نومبر کو ہونے والی حج فارمولیشن کے اجلاس میں حج پالیسی2020ء کی اب تک کی تیاریوں کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر