اسلام آباد حاجی کیمپ میں سی ڈی سی 23نومبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد حاجی کیمپ میں سی ڈی سی 23نومبر سے شروع ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد حاجی کیمپ میں سی ڈی سی 23نومبر سے شروع ہو گی،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی پرائیویٹ کمپنیوں کے خلاف شکایات کی سماعت کریں گی،کمپنیوں کو خطوط ارسال کردئیے گئے ہیں۔  

 سی ڈی سی

مزید : صفحہ آخر