شادی سیزن شروع‘ میرج ہالز کی بکنگ بند

شادی سیزن شروع‘ میرج ہالز کی بکنگ بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ربیع الاول ؐ کے مہینے میں ہی شادیوں کاسیزن بھی شروع ہوگیا‘ میرج ہالزکے باہربکنگ بندہونے کے بورڈزآویزاں کردئیے گئے۔تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

ربیع الاول کے مہینے میں شادیوں کاسلسلہ بھی شروع ہوگیاہے‘ میرج ہالزکی بکنگ بندہونے کے بورڈزبھی کئی میرج ہالزکے اہرآویزاں کردئیے گئے ہیں جبکہ میرج ہال کی بکنگ بندہونے کے باعث شہری کھلی جگہوں میں ٹینٹ لگاکرشادیاں کرنے لگے ہیں دوسری طرف ان میرج ہالزمالکان کاکہناہے کہ دسمبراورجنوری کے مہینے کی شادیوں کے لیے لوگوں نے پہلے سے تاریخ بک کروارکھی ہے جس کے باعث نئی بکنگ نہیں کرسکتے ہیں۔
بکنگ