دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر ہونیوالے اخراجات کی تفصیل طلب

  دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر ہونیوالے اخراجات کی تفصیل طلب

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے رحیم یارخان سمیت پنجاب بھر کی دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئے جانیوالے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہے۔ ڈائریکٹر لوکل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

گورنمنٹ کی جانب سے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو پرفارما ارسال کردیا ہے۔پرفارما میں یونین کونسل نام، جولائی، اگست، ستمبر میں جاری ہونے والے فنڈز کی تفصیلات اور اخراجات کی تمام تفصیلات مانگی گئی ہے۔

اخراجات

مزید : ملتان صفحہ آخر