تعلیمی اداروں کے قریب سگریٹ‘ حقہ‘ شیشہ استعمال کرنے پر مکمل پابندی

تعلیمی اداروں کے قریب سگریٹ‘ حقہ‘ شیشہ استعمال کرنے پر مکمل پابندی

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) نشہ آوراشیاء کے استعمال اوراس کے نقصانات کوسامنے رکھتے ہوئے بچاؤکے لیے حکومتی اقدامات کوقانونی شکل دے دی گئی ہے‘ تعلیمی اداروں اورگردونواح میں سگریٹ‘ حقہ اورشیشہ وغیرہ جیسی نشہ آوراشیاء کے استعمال اورخریدوفروخت پرمکمل پابندی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

لگانے کے ساتھ ساتھ دکانداروں کوبھی نابالغ افرادکوسگریٹ وغیرہ فروخت نہ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے اس سلسلہ میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کانفاذکیاگیاہے جس کااطلاق 31جنوری 2020ء تک رہے گا۔

سگریٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر