محبت رسولؐ ہی مسلمان ہونیکا ثبوت‘ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا محفل میلاد سے خطاب

محبت رسولؐ ہی مسلمان ہونیکا ثبوت‘ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا محفل میلاد سے خطاب

  



بہاول پور( بیورورپورٹ) محبت رسول ہی مسلمان ہونے کا ثبوت ہے یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

نے محفل میلاد کے موقع کہی انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ ہمارے نبی آخری نبی ہیں ہمیں چاہیے کہ ہمیں زندگی ہم نبی کی ہر بات پر عمل کریں جس سے ہماری زندگی بدل سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر پہلے نہیں تو آج عہد کر لیں کہ کسی ایک عمل پر یہی عمل کرنا شروع کر دیں شروع ہو گیا تو باقی تمام باتوں پرعمل ہونا شروع ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ رسول پاک کی زندگی کا ہر عمل ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ اگر ہم ان پر عمل کرنا شروع کر دیزن تو ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور سکیں گے۔ ہمیں اللہ سے پیار کرنا ہے تو محمد سے پیار ضروری ہے روز قیامت نبی پاک نے ہماری سفارش کرنی ہے۔

خطاب

مزید : ملتان صفحہ آخر