تونسہ میں حادثہ‘ وزیراعلیٰ کا لواحقین سے اظہار ہمدردی‘ انتظامیہ سے رپورٹ طلب

  تونسہ میں حادثہ‘ وزیراعلیٰ کا لواحقین سے اظہار ہمدردی‘ انتظامیہ سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان. (سٹی رپورٹر):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے تونسہ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیا- انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں. انہو ں نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے.
طلب