پرویز رشید کی مریم نواز سے ملاقات نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا

پرویز رشید کی مریم نواز سے ملاقات نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا

  



لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پارٹی کی مرکزی رہنما مریم نواز اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی۔ پرویز رشید نے نواز شریف کی صحت بارے آگاہی حاصل کی اورلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دی۔ پرویز رشید نے نواز شریف کی جلد صحتیابی اوران کے بیرون ملک سفر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

پرویز رشید ملاقات

مزید : صفحہ اول