پیپلز پارٹی کا سندھ کابینہ میں   ردوبدل اور توسیع کا فیصلہ 

  پیپلز پارٹی کا سندھ کابینہ میں   ردوبدل اور توسیع کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے سندھ کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا، چار سے پانچ نئے معاون خصوصی کابینہ میں شامل کئے جا ئیں گے۔نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیاہے جس کے تحت موجودہ وزراء کے محکموں میں رد وبد ل کیا جائیگا۔چار سے پانچ نئے معاون خصوصی سندھ کابینہ میں شامل کئے جائیں گے جبکہ محکمہ تعلیم سمیت مختلف محکمے وزراء کودیئے جانے کا امکان ہے۔
سندھ کابینہ

مزید :

صفحہ اول -