متوفی عامر کے اہل خانہ کا وزیر اعلیٰ سے پتنگ بازی میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

متوفی عامر کے اہل خانہ کا وزیر اعلیٰ سے پتنگ بازی میں ملوث افراد کو سخت سزا ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) ڈور سے جاں بحق ہو نیوالے عامر کے والد، والدہ، بیوی اور بچوں نے وزیر اعلی پنجاب سے اس خونی کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کا رروائی کر نے اور قتل کی دفعات کے تحت مقد مہ درج کر نے کا مطالبہ کیا ہے ور نہ احتجاج کی دھمکی دی ہے متاثرہ خاندان نے روز نامہ پاکستان کی وساطت سے شہر بھر میں ہونیوالی پتنگ بازی کو روکنے اور اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔

مطالبہ

مزید : صفحہ اول