ہنگو پولیس کی کارروائی‘ ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

  ہنگو پولیس کی کارروائی‘ ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ہنگو(بیورو رپورٹ)ہنگوتھانہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی.سپیشل ناکہ بندی کے د وران اقدام قتل کافرارملزم آلہ ضررپستول سمیت گرفتار.ملزم نے گزشتہ روزنامعلوم وجوہات کی بناپر عظیمی بانڈہ کے رہائشی رخمت اللہ ولدممتازخان کواسلحہ آتش سے فائرنگ کر کے زخمی کیاتھا.ملزم کوتھانہ صدرحوالات منتقل کردیاگیا،جھاں گرفتارملزم کے خلاف اقدام قتل کامقدمہ پھلے سے ہی درج کیاجاچکاہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزہنگوتھانہ صدرکاہی کے علاقے بکروبانڈہ کے رہائشی محمدداودولدسپین زرین نے نامعلوم وجوہات کی بناپررخمت اللہ ولدممتازخان کواسلحہ آتشیں سے فائرنگ کرکے زخمی کیاتھا،جس کے بعدملزم فرارہونے میں بھی کامیاب ہوگیاتھا'لیکن ڈی پی اوہنگواحسان اللہ خان نے واقعے کاسختی سے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ صدرپولیس کوملزم کی گرفتاری جلدسے جلدعمل میں لانے کاحکم دیاتھا،جس پرتھانہ صدرکے اے ایس آئی یقین علی خان نے مخبرکی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئیپولیس نفری کے ہمراہ ڈی ایس پی ہیڈکواٹراسدزبیرخان کی قیادت میں ملزم کو36گھنٹوں کیاندرعلاقہ کاہی سے بدوران ناکہ بندی الہ ضرر پستول سمیت گرفتارکرلیا.ملزم کوحراست میں لینیکیبعدتھانہ صدرمنتقل کردیاگیاجھاں ملزم کے خلاف مجروح رخمت اللہ کی مدعیت میں قتل اقدام کا مقدمہ درج کیاجاچکاہے.ڈی پی اواحسان اللہ خان نے صدرپولیس کی کامیاب کاروائی کی ستائش کرتے ہوئے انھیں شاباش دی ہے۔