پبی‘ فوڈ کنٹرولر کی ہدایت پر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا معائنہ

پبی‘ فوڈ کنٹرولر کی ہدایت پر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا معائنہ

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کاشف احسان کی خصوصی ہدایات پرچھٹی کے روز بھی عوام کو ریلف دینے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد اکبر اور فوڈ انسپکٹر وحیداللہ یاسین نے تحصیل پبی میں پبی بازار پبی سٹیشن بازار میں اشیاء خورد نوش کی دکا نوں کو چیک کر تے ہو ئے مختلف دکانداروں سے مختلف اشیاء خوردنی (گھی، چپس، گڑ، مصالحہ جات) وغیرہ کے سمپل لے کر تجزیے کے لیے لیبارٹری ارسال کر دئیے نر خنا مے کو چیک کئے اور اشیاء خور نوش کی کو الٹی کو بھی چیک کیا اس کے ساتھ ساتھ آٹا ڈیلرز کے ساتھ گورنمنٹ کی طرف سے سبسڈائز ریٹ پر آٹے کی ریکارڈ چیک کیا گیا ا س موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید نے دکانداروں کو سختی سے ہدا یت کی سر کاری نر خنا مے کیپا بندی کریں اور کو شش کریں کہ غریب عوام کو ریلف ملے اور اشیاء خوردنوش میں منافع کی مارجن کو کم رکھیں تا کہ غریب لوگ کے مشکلات کم سے کم ہواگر کسی کو کسی قسم کی شکا یت ہو تواس فون نمبر۔09239220095 پر رابطہ کریں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر