منشیات کی بڑی کھیپ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام، 52 کلوافیون،15کلوچرس برآمد

  منشیات کی بڑی کھیپ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام، 52 کلوافیون،15کلوچرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور (این این آئی) پشاور میں منشیات کی بڑی کھیپ پنجاب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کارکے خفیہ خانوں سے 52 کلو افیون اور15کلوچرس برآمد کر لی گئی،فوری ناکہ بندیوں کے باعث چارسدہ روڈ پر ملزمان کار چھوڑکرفرار ہوئے،تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
منشیات