صدرعارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

صدرعارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
صدرعارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

  



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرعارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے، صدرمملکت بلوچستان یونیورسٹی میں لائیوسٹاک ایکسپو 2019 کاافتتاح کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے ، صدرمملکت بلوچستان یونیورسٹی میں لائیوسٹاک ایکسپو 2019 کاافتتاح کریں گے،گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ