امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقیں ملتوی

امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقیں ملتوی

  



بنکاک (اے پی پی)امریکہ اور جنوبی کوریا نے اپنی سالانہ مشترکہ جنگی مشقیں ملتوی کر دی ہیں، کمبائنڈ فلائنگ ٹریننگ ایونٹ نامی ان مشقوں کو شمالی کوریا کے ساتھ جاری امن عمل کو آگے بڑھانے کی نیت سے ملتوی کیا گیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں اس بارے میں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ یہ فیصلہ پیانگ یانگ کے لیے کوئی رعایت نہیں ہے

مزید : عالمی منظر