بلو چستا ن اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

بلو چستا ن اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(این این آئی) بلو چستا ن اسمبلی کا اجلاس آج پیر کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطا بق بلو چستا ن اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد (آج) سہ پہر 3بجے ڈپٹی اسپیکر سر دار با بر مو سیٰ خیل کی زیر صدارت ہو گا اجلاس میں سر کاری کا روا ئی نمٹا ئی جا ئے گی۔
بلوچستان اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -