گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شاہ محمود قریشی کے گھر آمد،کزن اور ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شاہ محمود قریشی کے گھر آمد،کزن اور ہمشیرہ کے ...

  



ملتان (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچے اور ان کی ہمشیرہ اور کزن نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اتوار کو گور نر سندھ نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

تعزیت

مزید : صفحہ آخر