شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گی

شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گی
شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی،درخواست میں سپیکرقومی اسمبلی،نیب،وفاق اورحکومت پنجاب کوفریق بنایاگیا،عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔