حکومتی ریٹ پر کہیں بھی آٹا دستیاب نہیں،لاہورنان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 7روپے کردی

حکومتی ریٹ پر کہیں بھی آٹا دستیاب نہیں،لاہورنان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی ...
حکومتی ریٹ پر کہیں بھی آٹا دستیاب نہیں،لاہورنان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 7روپے کردی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 7روپے کردی،صدرنان بائی ایسویسی ایشن آفتاب گل کا کہناہے کہ پنجاب حکومت نے 20کلو کا تھیلا 808روپے میں مہیا کرنا تھا،حکومتی ریٹ پر کہیں بھی آٹا دستیاب نہیں،صدرنان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل نے کہا کہ ڈھائی من آٹے کی بوری 3700 روپے کی ہوچکی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور