فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کر لی، عدالت نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات اورثقلین حیدرکے لاافسرمقررہونے کانوٹیفکیشن بھی ریکارڈکاحصہ بنانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی،پی ٹی آئی نے مزید دستاویزات جمع کرانے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی،عدالت نے پی ٹی آئی کی مزیددستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی ،عدالت نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات اورثقلین حیدرکے لاافسرمقررہونے کانوٹیفکیشن بھی ریکارڈکاحصہ بنانے کی ہدایت کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد