لیگی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری

لیگی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری
لیگی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کرلئے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی سنبل مالک کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے،چورایم پی اے سنبل مالک کے گھرسے30لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کرکے لے گئے،ایم پی اے سنبل مالک نے تھانہ اکبری گیٹ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دےدی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور