پرویز الٰہی سے نون لیگی وفد کی ملاقات،حمزہ شہبازکے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے پراظہارتشکر

پرویز الٰہی سے نون لیگی وفد کی ملاقات،حمزہ شہبازکے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے ...
پرویز الٰہی سے نون لیگی وفد کی ملاقات،حمزہ شہبازکے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے پراظہارتشکر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے لیگی وفدکی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں مسلم لیگ نون کے وفد نے حمزہ شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر ان کا شکریہ اداکیا۔

اس موقع پر لیگی وفد نے اسپیکر کو قائمہ کمیٹیوں سے استعفے اور دیگر تحفظات سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

اسپیکرپنجاب اسمبلی نے مشورہ دیا کہ سیاسی معاملات کواچھے اندازمیں حل کیا جائے،انہوں نے کہا پارلیمانی معاملات میں اپوزیشن کوساتھ لےکرچلیں گے۔معاملات میں اپوزیشن کوساتھ لےکرچلیں گے۔

مزید : قومی