ایران نے بغیر سفری دستاویزات گرفتار 23 پاکستانی حکام کے حوالے کردیئے  

 ایران نے بغیر سفری دستاویزات گرفتار 23 پاکستانی حکام کے حوالے کردیئے  

  



نوکنڈی (این این آئی)ایرانی حکام نے بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے 23 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا  تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں داخل ہونے والے 23پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد روزگاری کی تلاش میں یورپی ممالک جانا چاہتے تھے بعد ازاں گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیامزید تفتیش لیویز حکام کررہے ہیں۔

پاکستانی

مزید : صفحہ اول