عمران خان کا صنعتوں کو دھاگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ

عمران خان کا صنعتوں کو دھاگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ
عمران خان کا صنعتوں کو دھاگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے صنعتوں کو دھماگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صنعتکاروں کے وفد نے ملاقات کی،عمران خان نے صنعتوں کو دھماگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے،ملاقات میں وزیراعظم نے صنعتکاروں کوواجب الادا ٹیکس ریفنڈز ادا کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔