ن پار ک میں تعینات اہلکاروں کی ڈیوٹی کے اوقات 12سے کم کرکے دوبارہ 8گھنٹے کرنے کے احکامات 

  ن پار ک میں تعینات اہلکاروں کی ڈیوٹی کے اوقات 12سے کم کرکے دوبارہ 8گھنٹے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر زمان پار ک میں تعینات اہلکاروں کی ڈیوٹی کے اوقات 12گھنٹے سے کم کرکے 8گھنٹے کرنے کے احکامات  جاری کیے ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ کمی نفری کے پیش نظر چند روز کے لیے پولیس افسران و اہلکاروں کی ڈیوٹی کے اوقات 12گھنٹے کے لیے مقرر کیے تھے جو کہ اب دوبارہ 8گھنٹے ڈیوٹی دینگے۔
8گھنٹے کر دئیے گئے۔ 
ڈیوٹی اوقات

مزید :

علاقائی -