گارڈن ٹاؤن، فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

گارڈن ٹاؤن، فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)گارڈن ٹاؤن پولیس کی کارروائی قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں شہری شاہد گیموں والی دوکان پر گیم کھیل رہا تھا ملزم نعیم نے دکان پر آکر فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں شاہد زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے ملزم نعیم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر کے پستول و گولیاں برآمد کر لیں۔

مزید :

علاقائی -