ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ  رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

    ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ  رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزم اربازکو گرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ  برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -