انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری 

 انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔تفصیل کیمطابق  یکم دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے پہلے روز 3 مضامین سائیکالوجی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا پیپر(بقیہ نمبر29صفحہ نمبر6)
 ہوگا۔ جبکہ 13 دسمبر سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کا امتحان لیا جائے گا،اور پہلے روز تین مضامین اسلامیات، لائبریری سائنس، پرنسپل آف اکاؤنٹنگ کا امتحان ہوگا۔پارٹ ون کے امتحان کا سلسلہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔ عملی امتحانات 24 دسمبر سے 2 جنوری تک جاری رہیں گے۔ اس سلسلے میں تمام تعلیمی بورڈز نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے