غیرقانونی ذرائع استعمال کرنے پر 21طلباء کیخلاف کیسز،12کو سزائیں 

 غیرقانونی ذرائع استعمال کرنے پر 21طلباء کیخلاف کیسز،12کو سزائیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی  رپورٹر)تعلیمی بورڈملتان کی زیر نگرانی ہونیوالے امتحانات میں 21طلبا کے خلاف غیر قانونی ذرائع استعمال(بقیہ نمبر37صفحہ نمبر6)
 کرنے پر کیسز تیار کیے گئے جس میں 12طلبا کو مختلف سزائیں سنائی گئی جبکہ 9طلبا کو وارننگ دی گئی۔