کراچی: سپرہائی وے پر دلخراش ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے پر دلخراش ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے پر دلخراش ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثے کا واقعہ پیش آیا، حادثے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نوری آباد ٹریفک حادثے پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا افسوسناک حادثے میں انسانی جانوں کی ضیاع پر دکھ ہوا۔وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے 3 مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔.