شہباز شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی 

شہباز شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست ...
شہباز شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے حکم امتناع کی درخواست پر حکومت پنجاب کونوٹس جاری کر رکھے ہیں ۔
سرکاری وکیل کی جانب سے مزید وقت کی استدعاکی گئی، عدالت نے کہاکہ آپ کو اورکتنا وقت دیا جائے؟آج ہی جواب جمع کرائیں ،عدالت نے کیس کی سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی۔