لاہور،دہرے قتل کیس کے ملزم کو دوبار عمرقید،8 لاکھ جرمانہ، 7 سال قید کی سزا کا حکم 

لاہور،دہرے قتل کیس کے ملزم کو دوبار عمرقید،8 لاکھ جرمانہ، 7 سال قید کی سزا کا ...
لاہور،دہرے قتل کیس کے ملزم کو دوبار عمرقید،8 لاکھ جرمانہ، 7 سال قید کی سزا کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر دہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل "ہم نیوز "کے مطابق عدالت نے مقدمہ میں ملوث مجرم کو دو بار عمر قید،8 لاکھ روپے جرمانہ اور7سال قید کی سزا کا حکم سنایا، ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے کیس کا حکم سنایا۔