آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ،صدر مملکت عارف علوی نے سمری سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا 

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ،صدر مملکت عارف علوی نے سمری سے متعلق اہم فیصلہ ...
آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ،صدر مملکت عارف علوی نے سمری سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری کو نہ روکنے کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے اہم ملاقات کی جس میں مبینہ طور پر آرمی چیف کے تقرر کے معاملے پر بات چیت کی گئی ۔عارف علوی نے اہم تعیناتی کے معاملے پر قریبی دوستوں سے مشاورت کی جس میں ان کا کہناتھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے ، چاہتاہوں معاملات بات چیت کے ذریعے حل ہوں ، آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے ، میرے پاس وزیراعظم کی ایڈاوئس روکنے کا قانونی اختیار نہیں ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ مملکت کے معاملات میں کبھی رخنہ نہیں ڈالا۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -