پی سی بی کا کامران اکمل کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا کامران اکمل کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ
پی سی بی کا کامران اکمل کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹر کامران اکمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کے  مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔پی سی بی نے اس معاملے پر قومی بیٹر کو نوٹس بھجوایا تھا اب فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد معاملے کو آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -