آسٹریلوی باؤلر ناتھن ہارٹز آج اپنی 34 ویں سالگرہ منائیں گے

آسٹریلوی باؤلر ناتھن ہارٹز آج اپنی 34 ویں سالگرہ منائیں گے

  

سڈنی (نیٹ نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے باؤلر ناتھن ہارٹز آج 34 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 18 اکتوبر1981کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ 17، ایک روزہ کرکٹ میں 58 اور ٹوئنٹی 20کرکٹ میں 3 میچز کھیلے ۔آسٹریلوی باؤلر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 426 رنز اور 63 کھلاڑیوں کا شکار کیا جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 336 رنز اور 63 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ ٹوئنٹی 20کرکٹ میں 6 رنز اور 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ آسٹریلوی باؤلر نے اپنے کیرئر کا پہلا ٹیسٹ میچ 3 سے 5 نومبر 2004 کو بھارت کے خلاف کھیلا جبکہ آخری ٹیسٹ میچ9 سے 13 اکتوبر 2010 کو بھارت کے خلاف کھیلا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -