شعیب ملک ایک ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اور زیرو پر آؤٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی

شعیب ملک ایک ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اور زیرو پر آؤٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی ...

ابوظہبی (اے پی پی) شعیب ملک ایک ٹیسٹ کے دوران ڈبل سنچری اور زیرو پر آؤٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی پلیئر بن گئے، اس سے قبل 1955ء میں پاکستان کے امتیاز احمد نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ایک اننگز میں ڈبل سنچری اور دوسری اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے جبکہ ملک مجموعی طور پر دنیا کے چھٹے پلیئر ہیں جو ایک میچ کی ایک اننگز میں ڈبل سنچری اور دوسری میں زیرو پر آؤٹ ہوئے ہیں، اس سے قبل رکی پونٹنگ، ویون رچرڈز،نرس اور نورس کے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی