بھارتی فلموں کی نمائش نا کا م

بھارتی فلموں کی نمائش نا کا م

  

لاہور(فلم رپورٹر) لاہور ‘ کراچی اور دیگر شہروں میں بھارتی فلموں کی نمائش نا کا م، گذشتہ دو ماہ کے دوران بھاری بجٹ سے تیار کردہ بھارتی فلمیں پاکستان بھر میں بری طرح فلاپ ہو گئیں۔ ان فلموں میں’’جذبہ ‘‘ ہیرو اور دیگر درجن بھر نئی فلمیں کمرشل کامیابی نہ حاصل کر سکیں۔

مزید :

کلچر -