محرم الحرام ،خوشبو اور شین کے گھر مجلس اعزاء اور نیاز کا اہتمام ہوگا

محرم الحرام ،خوشبو اور شین کے گھر مجلس اعزاء اور نیاز کا اہتمام ہوگا

لاہور(فلم رپورٹر)محرم الحرام کے حوالے سے آج اداکارہ خوشبو اور6محرم الحرام کو اداکارہ شین کے گھر مجلس اعزاء اور نیاز کا اہتمام ہوگا۔گزشتہ روز اداکارہ نادیہ علی کی رہائش گاہ پر مجلس اور نذرونیاز کا اہتمام ہوا ۔

جس میں اداکارہ دردانہ رحمان، ماہم رحمان‘ خوشبو ‘ جرار رضوی اور دیگر بہت سے فنکاروں نے شرکت کی۔

مزید : کلچر