معیاری کام کی بدولت جلد شہرت حاصل کرلی، ایون ریچل

معیاری کام کی بدولت جلد شہرت حاصل کرلی، ایون ریچل
معیاری کام کی بدولت جلد شہرت حاصل کرلی، ایون ریچل

  

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکارہ ایون ریچل نے کہا ہے کہ میں نے معیاری کام کو ترجیح دی اور اسی لئے بہت جلد ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں ہوں میری کوشش ہے کہ میں اسی طرح مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجاؤں اسوقت میں دو فلموں میں کام کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور ہمیشہ کی طرح ان فلموں سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں جو ضرور پو ری ہوں گی میں ایک فلم اب ایک فلم سائن کرنے کاسوچ رہی ہوں تاکہ میں مزید بہتر اداکاری کرسکوں۔

مزید :

کلچر -