پیسوں کا لالچ نہیں، ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی،عالیہ بھٹ

پیسوں کا لالچ نہیں، ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی،عالیہ بھٹ
پیسوں کا لالچ نہیں، ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی،عالیہ بھٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین نے بہت پسند کیا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں شائقین کے لئے بہتر سے بہتر کام کروں عالیہ بھٹ نے کہا کہ میں پیسوں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ اچھے کرداروں کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہوں اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں صرف ایسے کردار ہی اداکروں جس میں اداکاری کا مارجن ہو۔

مزید :

کلچر -