لاس اینجلس‘ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جاری

لاس اینجلس‘ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جاری
لاس اینجلس‘ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جاری

  

لاس اینجلس(آئی این پی) لاس اینجلس میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیپلز چوائس ایوارڈ کی فاتح فلم روم آج امریکی اور کینیڈین سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے،کینیڈا اور آئرلینڈ کی مشترکہ ڈراما فلم روم امریکی اور کینیڈین سینما گھروں میں رنگ جمانے آ گئی،فلم ریلیز سے پہلے ہی بن گئی تھی ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیپلز چوائس ایوارڈ کی حقدار،فلم میں جوائن ایلن، جیکب ٹریملے، بری لارسن اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں،فلم روم کی کہانی اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے،، جو ایک کمرے میں قید ماں اور اس کے پانچ سالہ بیٹے کے گرد گھومتی ہے،فلم بینوں نے بھی فلم روم کی کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔

مزید :

کلچر -