ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفزسوسائٹیز کے ممبران ہر سال 20اکتوبر کوانٹرنیشنل شیف ڈے مناتے ہیں

ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفزسوسائٹیز کے ممبران ہر سال 20اکتوبر کوانٹرنیشنل شیف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفزسوسائٹیز کے ممبران ہر سال 20اکتوبر کوانٹرنیشنل شیف ڈے مناتے ہیں ۔ ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفز سوسائٹیز کے ممبران ہونے کے ناطے شیفز ایسو سی ایشن آف پاکستان اور کالج آف ٹوررزم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، پاکستان کاتھم اس موقع پر ملک کے دس بڑے شہروں لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ، ملتان ، فیصل آباد ، اوکاڑہ ، شیخوپورہ ، بہاولپور، رحیم یار خان اور ساہیوال میں تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں ۔

مزید :

کامرس -