سالانہ سید الشہداء کانفرنس

سالانہ سید الشہداء کانفرنس

لاہور(نمائندہ خصوصی)تنظیم السعید کے زیر اہتمام نواسہ رسول امام حسین کی یاد میں سالانہ سید الشہداء کانفرنس آج بعد از نماز ظہر جامع مسجد حنفیہ غوثیہ زیتون کالونی داروغہ والا لاہور میں ہو گی ۔ کانفرنس سے نظام مصطفی پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی کے علاوہ اہم علماء ومشائخ بھی خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4