کرکراچی،ذولفقار مرزا سرکاری کام میں مداخلت اورہنگامہ آرائی کے مقدمہ سے بری

کرکراچی،ذولفقار مرزا سرکاری کام میں مداخلت اورہنگامہ آرائی کے مقدمہ سے بری

اچی (آن لائن) عدالت نے سرکاری کام میں مداخلت اورہنگامہ آرائی کے متعلق مقدمہ سے سابق صوبائی وزیرداخلہ سندھ کوبری کردیا تفصیلات کے مطابق مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزاکوسرکاری کام میں مداخلت کے متعلق مقدمہ سے بری کردیا ہے سابق صوبائی وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے خلاف سرکاری کام میں مداخلت اورہنگامہ آرائی کے الزام میں پریڈی تھانہ میں مقدمہ درج کیا

مزید : علاقائی